پی ٹی آئی کے لیے خطرے کی گھنٹی !!! فارن فنڈنگ کیس ، الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ کر لیا – Qahani.com

پی ٹی آئی کے لیے خطرے کی گھنٹی …فارن فنڈنگ کیس ، الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ کر لیا –

 

Android App iOS App

ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہوا…

جس میں غیر ملکی فنڈنگ کیس کو 4 جنوری کو مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔نیو نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس سماعت کےلئے مقررک ردیا…

۔کیس کی 4 جنوری کو ہوگی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے فریقین کو نوٹسز جاری کردئیے۔ پی ٹی آئی اور درخواست گزار اکبر ایس بابر کو نوٹسز جاری کردیے گئے….

۔الیکشن کمیشن سماعت کے دن سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ فریقین کے سامنے لائے گا۔ پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ معاملہ پر سکروٹنی کمیٹی نے اپنی رپورٹ الیکشن کمیشن کو جمع کرائی

Read more….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں