موبائل سمز کی بائیو میٹرک تصدیق ختم، اب سمیں کیسے فعال ہوں گی؟ بڑی خبر آگئی  – News1

موبائل سمز کی بائیو میٹرک تصدیق ختم، اب سمیں کیسے فعال ہوں گی…..؟ بڑی خبر آگئی 

موبائل سمز کی بائیو میٹرک تصدیق ختم، اب سمیں کیسے فعال ہوں گی…؟ بڑی خبر آگئی سٹی 42 نیوز کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی اے نے فیصلہ کیا ہے کہ,

سموں کے اجراء کے لئے بائیومیٹرک کی جگہ لائیو فنگر ڈیٹکشن ڈیوائسز متعارف کروانے کیلئے  اور نظام کو ایل ایف ڈی پر منتقل کرنے کا کام تیز کردیا ہے…….۔ موبائل آپریٹرز نے پہلے مرحلے میں بیشتر مقامات پر سم ایل ایف ڈی ڈیوائسز پرتصدیق شروع کردی ہے۔

پی ٹی اے کے مطابق اب تک 7 لاکھ 32 ہزار جعلی سموں کا پتہ چلایا جا چکا ہے 5 لاکھ 80 ہزار ایسی سموں کی نشاندہی ہوئی ہے جو افراد وفات پا چکے ہیں۔ پی ٹی اے کے مطابق جعلی سموں کے اجراء میں موبائل آپریٹرز اور فرنچائزز والے ملوث ہیں،,,

ٹیلی کام آپریٹرز کی ایل ایف ڈی ڈیوائسز میں بھی خامیاں موجود ہونے کی نشاندہی کی گئی ہے۔ دوسری طرف امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے ساڑھے تین برسوں میں ملک کو مسائلستان بنا دیا ہے۔

ملک میں فوجی ڈکٹیٹرز بھی ناکام ہوئے اور نام نہاد بڑی سیاسی پارٹیاں بھی حکمران عوام کو اپنا غلام بنانا چاہتے ہیں۔ قائداعظم نے یہ پاکستان جاگیرداروں، وڈیروں اور امریکاکے غلاموں کے لیے نہیں بنایا تھا

READ MORE ARTICLES,,,,.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں