“میئر پشاور کا ٹکٹ فروخت ہوا، شاہ فرمان نے 5اور کامران بنگش نے 2 کروڑ لیے، ” بڑا الزام لگ گیا – News1

“میئر پشاور کا ٹکٹ فروخت ہوا,,,,، شاہ فرمان نے 5اور کامران بنگش نے 2 کروڑ لیے، ” بڑا الزام لگ گیا

“میئر پشاور کا ٹکٹ فروخت ہوا، شاہ فرمان نے 5اور کامران بنگش نے 2 کروڑ لیے، ” بڑا الزام لگ گیا …..نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی ,

ارباب شہزاد کے بھتیجے ارباب محمد علی نے الزام عائد کیا ہے کہ میئر پشاور کے ٹکٹ کے لیے گورنر شاہ فرمان نے پانچ  کروڑ جب کہ کامران بنگش نے دو  کروڑ  روپے لیے۔ اس بات سے ثابت ہوتا ہے کہ گورنر نے وزیر اعظم کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی..

۔ اس حوالے سے تحقیقات کی جانی چاہئیں۔دوسری طرف بالی وڈ اسٹار  سلمان خان سانپ کے ڈسنے کے بعد پہلی بار منظرِ عام آئے اور انہوں نے میڈیا پر ساری کہانی سنادی۔

 بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے سلمان خان نے واقعے سے متعلق بتایا کہ سانپ جب میرے فارم ہاؤس میں گھسا تو میں اسے دیکھ چکا تھا، میں نے ایک چھڑی کی مدد سے اسے باہر نکالنے کی کوشش کی۔

سلمان خان نے بتایا کہ سانپ کو بھگانے کی کوشش کے دوران وہ میرے ہاتھ پر چڑھ گیا اور اس نے 3 مرتبہ مجھے ڈسا،  وہ ایک طرح کا زہریلا سانپ تھا،,,, مجھے 6 گھنٹے اسپتال میں رکھا گیا، اب میں پہلے سے کافی بہتر ہوں۔

READ MORE ARTICLES,,,,.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں