نئے سال کا بڑا تحفہ، ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کا نوٹیفیکیشن جاری – Today Newztv

نئے سال کا بڑا تحفہ، ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کا نوٹیفیکیشن جاری – Today Newztv

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے لکویفائڈ پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں پانچ روپے 90 پیسے فی کلو

کمی کا اعلان کردیا۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں پانچ روپے 90 پیسے کی کمی کے بعداس کی نئی

قیمت 196 روپے 67 پیسے فی کلوگرام ہوگئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جنوری 2022 سے ہوگا۔ حالیہ کمی کے بعد 11.8 کلو گرام کا گھریلو سلنڈر 69 روپے 63 پیسے سستا ہوگیا ہے۔ کل سے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت2390 روپے 44 پیسے کی بجائے 2320 روپے 81 پیسے ہوگی۔اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے لکویفائڈ پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں پانچ روپے 90 پیسے فی کلو کمی کا

اعلان کردیا۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں پانچ روپے 90 پیسے کی کمی کے بعداس کی نئی قیمت 196 روپے 67 پیسے فی کلوگرام ہوگئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جنوری 2022 سے ہوگا۔ حالیہ کمی کے بعد 11.8 کلو گرام کا گھریلو سلنڈر 69 روپے 63 پیسے سستا ہوگیا ہے۔ کل سے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت2390 روپے 44 پیسے کی بجائے 2320 روپے 81 پیسے ہوگی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں