حضرت علی رضی اللہ وتعالی عنہ کے چند اقوال جو آپ کی زندگی بدل دیں گے،مزید جاننے کیلئے اس آرٹیکل کو پڑھیں

حضرت علی ‘رضی اللہ وتعالی عنہ’ کے چند اقوال جو آپ کی زندگی بدل دیں گے،مزید جاننے کیلئے اس آرٹیکل کو پڑھیں

کائنات نیوز! دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو پاکستان دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو۔ وفا کرنے والے دوست اکثر غریب ہوتے ہیں۔حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ ۔۔۔۔۔یاد کرو یا ملاقات کرو۔ ایک ہی بات ہے۔ خلیل جبران…۔۔اللہ نے کہا کہ اپنے دشمن سے بھی محبت کرو اور میں نے اپنے دشمن یعنی اپنے آپ سے محبت کی۔ خلیل جبران ۔۔۔۔۔۔دینے پر آؤ تو استطاعت سے زیادہ دواور لینے پر آؤ تو اپنی ضرورت سے کم لو۔ خلیل جبرا ن ۔۔۔۔۔

صرف سچائی کے آگے گھٹنے ٹیکو۔صرف خوبصورتی کی پیروی کرو ۔صرف محبت کا کہنا مانو۔ خلیل جبران ۔۔۔۔۔محبت کے بغیرزندگی ایسے ہے جیسے پھل کے بغیر پیڑ۔ خلیل جبرا ن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو جتنی مشکلوں سے گزرتا ہے اس کی روح اتنی مضبوط ہو جاتی ہے۔ جس کا کردار جتنا مضبوط ہو اس کے گھاؤ اتنے زیادہ ہوتے ہیں۔ خلیل جبران۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خوبصورت لوگ ہمیشہ اچھے لوگ ہمیشہ اچھے نہیں ہوتے مگر اچھے لوگ ہمیشہ خوبصورت ہوتے ہیں۔ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ۔۔۔۔۔۔زندگی کے ہر موڑ پر صلح کرنا سیکھو کیونکہ جھکتا وہی ہے جس میں جان ہوتی ہے اکڑنا تو مردے کی نشانی ہے۔حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ۔۔۔۔۔۔ حضر ت علی ؓ نے فر ما یا:خدا کو ناراض کر کے لوگوں کو راضی نہ کر و کیونکہ ولوگوں کے بدلے دوسرے لوگ مل سکتے ہیں

مگر خدا کے بدلے کوئی دوسرا خدا نہیں مل سکتا۔ محبت دور کے لوگوں کو قریب اور عداوت قریب کے لوگوں کو دور کر دیتی ہے۔ جو حق سے منہ موڑتا ہے تباہ ہو جا تا ہے۔کوئی کمزور شخص تمہاری بے عزتی کر ے تو اسے بخش دو کہ بہادروں کا کام معاف کر دینا ہے اور معاف کرنے والا اللہ کو بہت پسند ہے۔ جس کو تم سے سچی محبت ہو گی وہ تم کو فضول اور نا جا ئز کاموں سے روکے گا۔ لوگوں سے یاد نہ کرنے کا شکوہ مت کر و کیونکہ جو انسان اپنے رب کو بھول سکتا ہے وہ سب کو بھول سکتا ہے۔

جس شخص کے د ش م ن نہ ہوں اور سب دوست ہوں اس جیسا منافق کوئی نہیں کیونکہد ش م ن اسی کے ہو تے ہیں جو حق کی بات کہتا ہے۔ جو شخص م و ت کویاد رکھتا ہے وہ تھوڑی سی دنیا پر بھی خوش ہو جا تا ہے۔ تو بہ روح کا غسل ہے جتنی بار کیا جا ئے روح میں نکھار پیدا ہو جا تا ہے۔ جو دکھ دےا سے چھوڑ دو لیکن جس کو چھوڑ دو اسے دکھ نہ دو۔ تین رشتے بے نقاب ہو جا تے ہیں۔ بڑھاپے میں اولاد۔ مصیبت میں دوست۔ غربت میں بیوی۔ جب تمہاری مشکلات حد سے بڑھنے لگے تو سمجھ لو کہ اللہ تمہیں کوئی بلند مقام دینے والا ہے۔ ہمیشہ اپنی چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے بچنے کی کوشش کر و

کیونکہ انسان پہاڑوں سے نہیں پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ہے نفس کو کسی اچھے کام میں مشغول رکھو ورنہ نفس ا یسے کاموں میں لگا دے گا جو کرنے کے قابل نہ ہو نگے۔ دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہےناراضگی ظاہر کر دو۔ دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو کیونکہ وفا کرنے والے دوست اکثر غریب ہو تے ہیں۔ دنیا میں ہزاروں رشتے بنا ؤ لیکن ایک رشتہ ایسا ضرور بنا ؤ کہ جب ہزاروں آپ کے خلاف ہوں تو وہ ایک آپ کے ساتھ ہو۔

انسان کے کردار کی دو منزلیں ہیں دل میں اتر جا نا یا دل سے اتر جا نا۔ دنیا کا امیر ترین شخص وہ ہے جس کے دوست مخلص ہوں۔ تین چیزیں ایمان کو تباہ کر دیتی ہیں امیروں کی محفل۔ عورتوں کی محبت۔ جاہلو ں سے بحث۔ مجھے اس شخص پر تعجب ہو تا ہے جو رو ز دیکھتا ہے کہ اس کی سانسیں اور عمر کم ہو رہی ہے لیکن وہ م و ت کے لیے تیاری نہیں کر تا۔

ہمیشہ سچ بو لو تا کہ تمہیں قسم کھانے کی ضرورت نہ پڑے۔اپنے اندر پرندے کی طرح عاجزی پیدا کرو جو آسمان کی بلند یوں کو چھو کر بھی اپنی گردن جھکا کر رکھتا ہے۔ ان لوگوں پر اعتبار کر و جو تمہاری تین باتیں بھانپ سکیں۔ تمہاری ہنسی میں پو شیدہ درد، تمہارے غصے میں تمہارا پیار۔ تمہاری خاموشی میں پو شیدہ وجہ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں