پی ٹی آئی بھاری مارجن سے آئندہ الیکشن میں کامیاب ہو گی!بڑا دعویٰ سامنے آگیا

پی ٹی آئی بھاری مارجن سے آئندہ الیکشن میں کامیاب ہو گی…!بڑا دعویٰ سامنے آگیا

 

لاہور(ویب ڈیسک) سینیٹراعجازاحمدچوہدری نےکہا—-کہ قومی اسمبلی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی اور انشاءاللہ اپنی کارکردگی کی بنیاد پر 2023 ءکے الیکشن میں دوبارہ بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔

سازشی اور کرپٹ اپوزیشن کو منہ کی کھانی پڑے گیاعجاز چوہدری کا مزید کہنا تھا— کہ ،کرپٹ ترین اپوزیشن جماعتوں کی منفی سیاست کاخاتمہ ہوچکا ہے،عوام ان کےسیاہ کرتوتوں سے اچھی طرح واقف ہے ،

زرداری اور نوازشریف مافیا اپنے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا ہے مگر انہیں این آر او کسی صورت نہیں ملے گا—بلکہ انہیں قوم کی لوٹی ہوئی دولت کی پائی پائی کا حساب دینا پڑے گا،کرپٹ ترین اپوزیشن صرف اپنی سیاسی دکانداری کوچمکانے کے لئے

قوم کو گمراہ کرنے میں لگی ہوئی ہے ، حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی اور انشاءاللہ اپنی کارکردگی کی بنیاد پر 2023 ءکے الیکشن میں دوبارہ بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں