لوگوں کے بنک بیلنس میں اضافہ، اپنے اپنے اکاونٹس چیک کرلیں، بینک نے غلطی سے 75 ہزار اکاؤنٹس میں کروڑوں کی رقم جمع کروا دی – News1

لوگوں کے بنک بیلنس میں اضافہ,,,,، اپنے اپنے اکاونٹس چیک کرلیں، بینک نے غلطی سے 75 ہزار اکاؤنٹس میں کروڑوں کی رقم جمع کروا دی –

لوگوں کے بنک بیلنس میں اضافہ، اپنے اپنے اکاونٹس چیک کرلیں، بینک نے غلطی سے 75 ہزار اکاؤنٹس میں کروڑوں کی رقم جمع کروا دی ۔۔۔۔۔

برطانوی میڈیا کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق کرسمس کے موقع پر ہزاروں اکاؤنٹس میں موجود رقم میں اس وقت اضافہ ہوگیا۔۔۔

جب ایک بینک نے غلطی سے 75 ہزاراکاؤنٹس میں کل ایک کروڑ30 لاکھ پاؤنڈ جمع کرا دیئے۔ لوگ جب کرسمس کی صبح سو کر اٹھے تو ان کے بینک اکاؤنٹس میں بیلنس بڑھ گیا تھا

سینٹینڈر بینک نے یہ کام کیا بینک نے 25 دسمبر کو غلطی سے 75 ہزار اکاؤنٹس میں کل ایک کروڑ 30 لاکھ پاؤنڈ جمع کروا دیے تھے۔برطانوی اخبار کے مطابق سینٹینڈر بینک کا عملہ اب پیسے واپس حاصل کرنے کے لیے دوڑیں لگا رہا ہے۔ یہ کام اس لیے زیادہ مشکل ہو گیا ہے کہ زیادہ تر رقومات حریف بینکوں کے کھاتوں میں جمع کرائی گئی ہیں۔ب۔۔۔

ینک نے ایک بیان میں کہا کہ ’ہمیں افسوس ہے کہ ایک تکنیکی مسئلے کی وجہ سے، ہمارے کارپوریٹ کلائنٹس کی طرف سے کچھ ادائیگیاں وصول کنندگان کے اکاؤنٹس میں غلط طریقے سے دو مرتبہ کی گئیں

Read more…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں