تمام سرکاری ملازمین ہو جائیں تیار ہائیکورٹ نے سرکاری ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا –

تمام سرکاری ملازمین ہو جائیں تیار….. ہائیکورٹ نے سرکاری ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا –

این این ایس نیوز! ہائیکورٹ نے سرکاری ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیالاہور ہائیکورٹ نےسرکاری ملازمین کیخلاف محکمانہ انکوائری منتقل کرنے سے متعلق قانونی نکتہ طے کردیا,,,,,

،انکوائری منتقلی میں ہائیکورٹ کو مداخلت کا اختیار نہیں۔ تفصیلات کیمطابق لاہورہائیکورٹ کیجسٹس انوارحسین نے حامدحیات کی درخواست پرسرکاری ملازمین

کیخلافمحکمانہ انکوائری منتقل کرنے سے متعلق قانونی نکتہ طے کردیا، جسٹس انوارحسین نےاپنے تحریری فیصلے میں لکھا کہ محکمانہ انکوائری کسی بھی ملازم کی نوکری کی شرائط وضوابط کاحصہ ہے،,,,,,,

انکوائری آفیسر کی تقرری یاتبدیلی انکوائری کارروائی کی حصہ ہے، انکوائری منتقلی میںہائیکورٹ کو مداخلت کا اختیار نہیں،جسٹس انوارحسین نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ

ہائیکورٹ کو اختیار نہ ہونے بارے سپریم کورٹ کے فیصلے موجود ہیں، انکوائری آفیسرکی تقرری محکمانہ کارروائیکے دائرہ اختیار میں شامل ہے جبکہ انکوائری آفیسرکی تقرری یاتبدیلی کو الگ اقداماتصورکرنادرست نہیں….

۔درخواستگزار نے محکمہ ایکسائز میں اپنے خلاف انکوائری کو چیلنج کیا تھا، درخواستگزار نے انکوائری دوسرے ریجن میں منتقلی کی استدعاکی تھی

، جسٹس انوارحسیننے اپنے تحریری فیصلے میں لکھا کہ دوران انکوائری مجاز فورم پراعتراض اٹھانادرخواستگزار کا حق ہے،انکوائری دوسرے ریجن میں منتقلی کی درخواست ناقابل سماعت ہے۔

REaD MOrE….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں