کل کی چھٹی ہو گی اعلان کر دیا گیا – Today Newztv

..کل کی چھٹی ہو گی اعلان کر دیا گیا –

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 3 جنوری 2022 کو سرکاری اور نجی بینکوں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق,,

3 جنوری 2022 بروز پیر تمام بینکوں میں لین دین بند رہے گا۔کسی بھی بینک میں پبلک ڈیلنگ نہیں کی جائے گی تاہم ملازمین پیر کوم عمول کے مطابق ڈیوٹی پر حاضر ہوں گے…..

۔خیال رہے کہ عمومی طور پر نئے سال کے پہلے دن بینکوں میں عوام کے ساتھ لین دین بند ہوتا ہےت اہم اس بار یکم اور 2 جنوری کو ہفتہ، اتوار ہیں اس لیے سٹیٹ بینک نے پیر کی چھٹی کا اعلان کیا ہے….

۔ نئے سال کے پہلے دن بینکوں میں ششماہی کھاتوں کی رپورٹ مرتب کی جائے گی ، اسی طرح یکم رمضان المبارک، مالی سال کے پہلے روز یعنی یکم جولائی کو بھی تمام بینکوں میں پبلک ڈیلنگ بند ہوتی ہے۔

Read more

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں