بڑی عمر کی لڑکی سے شادی کرنے کے زبردست فائدے جان کر آپ حیران رہ جائیں گے – News1

بڑی عمر کی لڑکی سے شادی کرنے کے زبردست فائدے… جان کر آپ حیران رہ جائیں گے –

 

بڑی عمر کی لڑکی سے شادی کرنے کے زبردست فائدے جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ام المومنین حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا سے شادی کی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے جب ان سے شادی کی تو ام المومنین حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کی عمر 40 برس تھی

اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت 25 برس کے تھے ۔ یہ تو دینی لحاظ سے ثابت ہوگیا….. کہ بڑی عمر کی لڑکی سے شادی کے کوئی نقصانات نہیں

اب تھوڑی سی سائنسی تحقیق پر نظر ڈال لیتے ہیں کہ بڑی عمر کی لڑکی سے شادی کے کیا کیا فائدے ہیں؟؟ ایک تحقیق کے مطابق اگر مرد خود سے 10 سال بڑی عمر کی عورت سے شادی کرتا ہے

تو ان کی زندگی کافی پر سکون گزرتی ہے۔ ماہرین کے مطابق بڑی عمر کی عورت کم عمر مرد کے ساتھ ازدواجی تعلقات کو پسند کرتی ہے اور مرد عورت کی خود اعتمادی، ذہنی پختگی پسند کرتا ہے جس کی وجہ سے یہ رشتہ اور مضبوط ہوتا ہے۔

کیونکہ شادی کا تعلق نفسیاتی مضبوطی کا تعلق ہے، اگر آپ چھوٹی چھوٹی باتیں نظر انداز کر دیں تو زندگی خوشگوار ہوجاتی ہے۔ بڑی عمر کی عورت ایک اچھی ماں کے طور پر اپنے بچوں کا خیال رکھتی ہے، خاوند کو کاروبار یا نوکری کے بارے میں اچھے مشورے دیتی ہے، گھریلو معاملات کو اچھے سے دیکھتی ہے

Read more below

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں