ہائیکورٹ کا ایک بڑا فیصلہ۔۔  والدین خوش اور رن مرید اولاد، بہو پریشان نظر آنے لگے – News1

ہائیکورٹ کا ایک بڑا فیصلہ…. والدین خوش اور رن مرید اولاد، بہو پریشان نظر آنے لگے –

 

ہائیکورٹ کا ایک بڑا فیصلہ۔۔ والدین خوش اور رن مرید اولاد، بہو پریشان نظر آنے لگے

تفصیلات کے مطابق پہلے نافرمان اولاد بیویوں کے کہنے پر اپنے بوڑھے ماں باپ کو دھکے دے کر گھر سے نکال دیتی تھی یا پھر اولڈ ہائوس چھوڑ آتی تھی، لیکن اب تحفظ والدین آرڈینس سن 2021ء کے قانون کی

لاہور ہائیکورٹ نے تشریح کر دی ہے اور والدین کے حق میں فیصلہ دیتے ہوے کہا کہ اولاد کرائے پر ہو یا گھر کی مالک والدین کو گھرسے نکالے تو یہ نا قابل معافی جرم ہے اور اس کی سزا ایک سال قید اور جرمانہ ہوسکتا ہے،

بلکہ والدین نافرمان اولاد کو گھر سے نکال سکتے ہیں، اس فیصلہ کے بعد اب بیٹے اور ان کی بیویاں ساس، سسر کی عزت کرنے لگے ہیں-

دوسری طرف بھارتی ڈانسر و اداکارہ نورا فتیحی کورونا وائرس کی نئی اور خطرناک قسم اومی کرون کا شکار ہوگئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق نورا فتیحی کا کووڈ 19 کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد وہ ڈاکٹرز کی زیرنگرانی قرنطینہ میں ہیں۔

نورا کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نورا 28 دسمبر کو کورونا وائرس کا شکار ہوئیں اور اس وقت کو قرنطینہ میں ہیں۔ نورا نے اپنے سب چاہنے والوں کو کہا ہے کہ احتیاط برتیں ماسک لگائیں تاکہ وہ اس موذی وائرس سے محفوظ رہ سکیں ک

Read more news articles below

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں