افسوسناک خبر پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی حادثے کا شکار، اہلیہ اور بھائی چل بسے – Qahani.com

افسوسناک خبر…. پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی حادثے کا شکار، اہلیہ اور بھائی چل بسے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما میر عتیق کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی…..

جس میں ان کی اہلیہ اور بھائی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ آزاد کشمیر کے رہنما میر عتیق کی گاڑی کو پٹہکہ کے مقام پر حادثہ پیش آیا،,,,,

اس افسوسناک حادثےم یں میر عتیق کے بھائی اور ان کی اہلیہ زندگی کی بازی ہار گئیں جبکہ ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا

Read more articles….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں