صادق اور امین کا ماسک ٹکڑے ٹکڑے،عمران خان پر فرد جرم عائد ہوگئی! اب وزیر اعظم کیساتھ کیا ہونے والا ہے؟ – Today Newztv

صادق اور امین کا ماسک ٹکڑے ٹکڑے،عمران خان پر فرد جرم عائد ہوگئی…. اب وزیر اعظم کیساتھ کیا ہونے والا ہے؟ –

لاہور(ویب ڈیسک) لیگی رہنما شہباز شریف نے کہا ہے کہ صادق اور امین کا ماسک ٹکڑے ٹکڑے ہوکر اتر چکا، اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ عمرانن یازی پر فرد جرم ہے….

۔ قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی و مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ سچائی لوگوں کو بے نقاب کرنے کا بہترین طریقہ ہے,,,,

، پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس سے بھاگ رہی ہے اور اب پتہ چلا کیوں ؟ صادق اور امین کا ماسک ٹکڑے ٹکڑے ہوکر اتر چکا۔ دوسری جانب چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ,,,,

الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے بعد عمران خان کا کرپشن سے آلودہ بھیانک چہرہ سامنے آیا ہے، عمران خان نے سچ بولنے کا حلف اٹھا کر پی ٹی آئی کے بینک اکاؤنٹس الیکشن کمیشن سے چھپائے،,,,,

کروڑوں روپے دیدہ دلیری سے خردبرد کرنے والے سلیکٹڈ وزیراعظم دوسروں کو کرپشن کے طعنے دیتے ہیں۔ بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ عمران خان نے کرپشن کے خلاف نام

 نہاد مہم کی آڑ میں ملک کو لوٹا ہے، آج تباہ حال ملکی معیشت گواہ ہے کہ پی ٹی آئی قومی خزانے کو بیدردی سے لوٹ رہی ہے۔

READ more articles…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں