جنرل ضیاالحق نے ایک مرتبہ عبدالستار ایدھی کو 5 لاکھ روپے کا چیک بھجوایا، مگر ایدھی مرحوم نے کیا تاریخی جملہ کہہ کر وہ چیک واپس کردیا جان کر آپ بھی انہیں داد دیں گے   – News1

جنرل ضیاالحق نے ایک مرتبہ عبدالستار ایدھی کو 5 لاکھ روپے کا چیک بھجوایا، مگر ایدھی مرحوم نے کیا تاریخی جملہ کہہ کر وہ چیک واپس کردیا۔۔۔۔ جان کر آپ بھی انہیں داد دیں گے

جنرل ضیاالحق نے ایک مرتبہ عبدالستار ایدھی کو 5 لاکھ روپے کا چیک بھجوایا، مگر ایدھی مرحوم نے کیا تاریخی جملہ کہہ کر وہ چیک واپس کردیا ۔۔۔۔

جان کر آپ بھی انہیں داد دیں گےع بدالستار ایدھی 28 فروری 1928 میں بھارت کی ریاست گجرات کے شہر بانٹوا میں پیدا ہوئے،،،،، انھوں نے 11 سال کی عمر میں اپنی ماں کی دیکھ  بھال کا کام سنبھالا جو ذیابیطس میں مبتلا تھیں۔

عبدالستار ایدھی نے صرف 5  ہزار روپے سے اپنے پہلے فلاحی مرکز ایدھی فانڈیشن کی بنیاد رکھی، لاوارث بچوں کے سر پر دستِ شفقت رکھا اور بے سہارا خواتین اور بزرگوں کے لیے مراکز قائم  کیے۔۔۔

ان کی سماجی خدمات کے صلے میں انہیں بہت سے قومی اور بین الاقوامی اعزازت سے نوازا گیا۔چھوٹی عمر میں ہی انہوں نے اپنے سے پہلے دوسروں کی مدد کرنا سیکھ لیا تھا، یہ بات انکی کامیابی کی کنجی ثابت ہوئی۔۔۔

۔عبدالستار ایدھی نے اپنی زندگی کے 65 برس دکھی انسانیت کی خدمت کرتے ہوئے گزارے،جس کا آغاز انہوں نے 1951 میں ایک ڈسپنسری قائم کرکے کیاض یاالحق کی جانب سے دیا گیا پانچ لاکھ کا چیک عبدالستار ایدھی نے یہ کہہ کر واپس کر دیا کہ لوگوں میں خیرات دینے کا شعور اجاگر کرنا چاہتے ہیں، سرکاری گرانٹ قبول نہیں کر سکتا۔

عبدالستار ایدھی 8 جولائی 2016 کو 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔ عبدالستار ایدھی کو نہ صرف سرکاری اعزاز کے ساتھ دفن کیا گیا بلکہ ان کے انتقال پر ایک روزہ قومی سوگ  کا اعلان بھی کیا گیا۔ایدھی کے انتقال سے قبل تقریباً 20 ہزار بچوں کی سرپرستی کررہے تھے

، مرحوم ایدھی نے اپنی آنکھیں عطیہ کر کے مرنے کے بعد بھی دکھی انسانیت کی خدمت کی جس کی وجہ سے 2 افراد کی آنکھوں کو روشنی مل سکی۔ا نسانیت کی بلاتفریق خدمت کرنے والے ایدھی فاؤنڈیشن کے بانی چیئرمین عبدالستار ایدھی آج بھی ہر پاکستانی کے دل میں زندہ ہیں۔

Read more articles…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں