اسلام آباد سے ریاض جانے والی پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی ٗ پرواز 2744 اے بی کیو میں 200 کے قریب مسافر سوار تھے – Qahani.com

اسلام آباد سے ریاض جانے والی پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی….. ٗ پرواز 2744 اے بی کیو میں 200 کے قریب مسافر سوار تھے –

اسلام آباد سے ریاض سعودی عرب جانے والی پرواز حادثے سے بچ گئی۔ ذرائع کے مطابق پرواز 2744 اے بی کیو میں دو سو کے قریب مسافر سوار تھے,,,,,

نجی ایئرلائن کی پرواز میں ٹیک آف کرتے ہی فنی خرابی پیدا ہوگئی، طیارے کے کپتان نے ایئرٹریفک کنٹرولرس ے رابطہ کرکے دوبار لینڈنگ کی اجازت طلب کی۔…..

ذرائع کے مطابق ایئر ٹریفک کنٹرولر نے کپتان کو فوری طور پر ٹیکنیکل لینڈنگ کی اجازت دی ، ذرائع اجازت ملنے پر طیارے کے کپتان نے انتہائی مہارت سے طیارے کو لینڈ کروایا،انجینئرز نے طیارے کی مرمت کاکام شروع کردیا

Read more articles …

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں