تم مرد ہو کر ما ں بننے کی کوشش کر رہے ہو ۔۔۔!!!30سالہ خاتون جب ڈاکٹر کے پاس گئی تواسے زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا

تم مرد ہو کر ما ں بننے کی کوشش کر رہے ہو ….سالہ خاتون جب ڈاکٹر کے پاس گئی تواسے زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور(ویب ڈیسک) پڑوسی ملک بھارت میں ایک 30سالہ خاتون کی شادی کو کئی سال گزر چکے تھے لیکن اولاد نہیں ہو رہی تھی۔ گزشتہ دنوں وہ ڈاکٹر کے پاس گئی….

جس نے اس کے ٹیسٹ کرنے کے بعد ایسا انکشاف کیا کہ سن کر کانوں پر یقین نہ آئے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس خاتون کا تعلق بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر بربھم سے ہے ,,,,

جو نیتاجی سبھاش چندر بوس کینسر ہسپتال گئی جہاں ڈاکٹروں نے اسے بتایا کہ وہ کبھی ماں نہیں بن سکتی کیونکہ وہ درحقیقت عورت نہیں مرد ہے۔رپورٹ کے مطابق ڈاکٹروں نے بتایا کہ,,

اس کے جسم میں مادر رحم کی بجائے مردانہ خصیے موجود ہیں۔ ڈاکٹروں نے خاتون کا کیریوٹائپ ٹیسٹ بھی کیا جس میں انکشاف ہوا کہ مردوں کی طرح اس میں بھی ایکس وائی کروموسومز تھے …

جبکہ خواتین میں ایکس ایکس ہوتے ہیں۔ خاتون کے ٹیسٹ کرنے والے ڈاکٹر انوپم دتاکا کہنا تھا کہ ”بعد ازاں ہم نے خاتون کے مزید ٹیسٹ کیے جن میں پتا چلا کہ وہ اینڈروجن اِن سینسٹیوٹی سنڈروم(Androgen Insensitivity Syndrome)کی مریض ہے۔ یہ ایسی جینیاتی بیماری ہے…

جس میں مبتلا شخص جینیاتی طور پر مرد ہوتا ہے لیکن اس کی جسمانی خصوصیات خواتین والی ہوتی ہیں جس سے وہ بظاہر عورت نظر آتی ہے۔ یہ خاتون نے جسمانی ساخت اور شکل و صورت سے عورت ہے…

لیکن جینیاتی طور پر مرد ہے۔ اس کی شروع سے بالغ ہونے پر خواتین کی طرح چھاتیاں نکل آئیں لیکن اس میں یوٹرس اور بچے دانی کی جگہ مردانہ خصیے ہیں اور اسے کبھی زندگی میں حیض بھی نہیں آئے۔

REaD MORE ARTiCleS….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں