سلمان خان نے مجھ سے محبت کا اظہار کر کے دھوکہ دیا، اور شادی سے مکر گئے، بالی وڈ کی معروف اداکارہ کا دعویٰ – News1

سلمان خان نے مجھ سے محبت کا اظہار کر کے دھوکہ دیا,,,، اور شادی سے مکر گئے، بالی وڈ کی معروف اداکارہ کا دعویٰ

سلمان خان نے مجھ سے محبت کا اظہار کر کے دھوکہ دیا، اور شادی سے مکر گئے,,,.

، بالی وڈ کی معروف اداکارہ کا دعویٰت فصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد امریکی اداکارہ سومی علی نے اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ فلم میں نے پیار کیا  دیکھ کر وہ سلمان خان کی محبت میں گرفتار ہوگئیں تھیں۔…..

سومی علی کا کہنا تھا کہ جب میں سلمان خان کے ساتھ نیپال جارہی تھی تو پہلی بار میں نے ان سے اپنی محبت کا اظہار کیا تھا، جس پر انہوں نے کہا کہ وہ کسی اور سے محبت کرتے ہیں۔

مزید بتایا کہ جب میں 17 برس کی ہوئی تو سلمان خان نے خود مجھے پرپوز کیا، اس کے بعد ہم 8 سال تک ایک دوسرے سے رابطے میں رہے، سومی نے کہا کہ میں ان سے شادی کیلئے امریکہ سے ممبئی بھی آ گئی تھی،,,,

لیکن سلمان خان نے پھر شادی سے انکار کر دیا۔س ومی علی کا کہنا تھا کہ سلمان خان نے 8 سال کے تعلق کے بعد انہیں دھوکا دیا،  ہمارا بریک اپ ہوا، جس کے بعد میں بھارت چھوڑ کر واپس امریکہ چلی گئی تھی۔

واضح رہے کہ اداکارہ اچانک فلم انڈسٹری چھوڑ کر امریکہ منتقل ہوگئی تھی تب انہوں نے فلم انڈسٹری چھوڑنے کی وجہ نہیں بتائی تھی

1991 سے 1999 تک دونوں کی دوستی اور محبت کے خوب چرچے تھے لگتا تھا کہ دونوں ایک دوسرے کو اپنا لیں گے لیکن ایسا نہ ہوا اور اداکارہ ممبئی چھوڑ کر امریکہ چلی

Read more articles…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں