10،50،100،1000 والے نوٹ تبدیل کرانے کی آخری تاریخ ،اسٹیٹ بینک پاکستان نے اہم اعلان کر دیا – Today Newztv

10،50،100،1000 والے نوٹ تبدیل کرانے کی آخری تاریخ,,, ،اسٹیٹ بینک پاکستان نے اہم اعلان کر دیا –

 اسلام آباد (—مانیٹرنگ ڈیسک –) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پرانے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کی تاریخ میں 31 دسمبر 2022 تک کی توسیع کردی۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 100 ،50 ، 10اور 1000 روپے کے پرانے نوٹوں کی تبدیلیکی تاریخ میں 31 دسمبرتک توسیع

کی گئی ہے، عوام پرانے نوٹ اسٹیٹ بینک آفس آکر تبدیل کروا سکتے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے— کہ 31 دسمبر کے بعد 100 ،50 ، 10اور 1000 کے پرانے نوٹ قابل استعمال نہیں ہوں گے۔اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پرانے کرنسی نوٹوں کی

تبدیلی کی تاریخ میں 31 دسمبر 2022 تک کی توسیع کردی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 100 ،50 ، 10اور 1000 روپے کے پرانے نوٹوں کی تبدیلیکی تاریخ میں 31 دسمبرتک توسیع کی گئی ہے،

عوام پرانے نوٹ اسٹیٹ بینک آفس آکر تبدیل کروا سکتے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ 31 دسمبر کے بعد 100 ،50 ، 10اور 1000 کے پرانے نوٹ قابل استعمال نہیں ہوں گے۔

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں