اداکارہ حبا بخاری نے سابق صد رآصف زرداری بارے میں خوبصورت بات کہہ دی –

اداکارہ حبا بخاری نے سابق صدر ”آصف زرداری” بارے میں خوبصورت بات کہہ دی –

اسلام آباد(این این ایس نیوز) پاکستان کی نامورو خوبرو اداکارہ حبا بخاری جن کا شمار نوجوان اداکاراؤں میں ہوتا ہے اُنہوں نے چند یوم قبل ایک پروگرام میں رکت کی تھی ۔پروگرام کے دوران حبا بخاری نے انکشاف کیا کہ انہیں صارفین کی جانب سے سوشل میڈیا پر کبھی تنقید کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔

اُنہوں نے ایک سوال کے جواب میں سابق صدر آصف زرداری کو بہترین اداکار قرار دیا ہے۔ورسٹائل اداکارہ حبا بخاری نے ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام جشنِ کرکٹ میں کیا۔

میزبان شہزاد اقبال نے اداکارہ سے سوال کیا کہ ‘آپ کے خیال میں تمام سیاستدانوں میں سے سب سے اچھے اداکار کون سے ہیں؟’حبا نے سوال کے جواب میں سابق صدر آصف زرداری کو بہترین اداکار قرار دیا۔گلوکارہ کا نازیہ حسن کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا

کہ اگر ان کی زندگی پر فلم بنی تو اس میں اداکاری کرنا چاہوں گی۔حبا نے بچپن کے دنوں کو یاد کرتے ہوئے مداحوں کو یہ بھی بتایا…… کہ انہیں ریسلنگ بہت پسند ہے، بچپن میں وہ بڑے بھائی کے ہمراہ ریسلنگ کھیلا کرتی تھیں۔یاد رہے کہ اداکارہ حبا بخاری نے ڈرامے ‘تیری میری جوڑی’ سے کیرئیر کا آغاز کیا۔

اداکارہ اب تک سپر ہٹ ڈرامہ سیریل میں کام کرچکی ہیں جن میں ‘رمزِ عشق’، ‘دیوانگی’، ‘تڑپ’ اور ‘فتور ‘شامل ہیں۔ دوسری جانب گزشتہ سال لاک ڈائون میں شادی ہوئی، ایک سال بعد کوئٹہ میں خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دے دیا ۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر کا کہنا ہے

کہ بچوں کی پیدائش بغیر آپریشن کے ہوئی ہے، بچے اوران کی والدہ صحت مند ہیں۔ کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس کے رہائشی ولی جان عرف طور جان اچکزئی کی شادی کے بعد پہلی مرتبہ ان کے ہاں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

CHECK ALSO…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں