تعلیمی ادارے کب تک بند رہے ہیں ، نیا شیڈول جاری کردیاگیا

تعلیمی ادارے کب تک بند رہے ہیں,,, ، نیا شیڈول جاری کردیاگیا…

تعلیمی ادارے کب تک بند رہے ہیں ، نیا شیڈول جاری کر دیا گیا

سکولوں میں 13 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی ,نئے شیڈول کا اعلان کردیاگیا۔پنجاب میں دوسرے مرحلے کی چھٹیوں کا 3

جنوری سے آغاز ہوگیا،12 اضلاع میں 3 جنوری سے 13 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی،3 سے 13 جنوری والے اضلاع میں راجن پور، لیہ، جہلم، میانوالی

،اٹک، مظفرگڑھ،چکوال، بھکر، راولپنڈی ، رحیم یار خان ،ڈی جی خان اور چنیوٹ شامل ہیں۔ واضح رہے کہ پنجاب کے دیگر اضلاع میں پہلے مرحلے میں چھٹیوں کا آغاز 23دسمبر سے ہوا تھا۔

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں