پاکستانی تاریخ کا حیران کن واقعہ ؟ جانیں – News 92

پاکستانی تاریخ کا حیران کن واقعہ ؟ جانیں –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی پولیس قبل ازیں بھی کئی ایسے کارنامے سرانجام دے چکی ہے; کہ اصل حقیقت جان کر ہر کسی کا سر شرم سے جھک جاتا ہے ایک ماہ قبل ز یا د تی کے بعد جان سے ہاتھ دھونے والا والا بچہ زندہ گھر واپس آ گیا۔12سالا احتشام گھر سے بھاگ کر گجرات نجی ہوٹل پر کام کرتا رہا۔

والدین نے شک کی بنا پر دو نوجوانوں کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا تھا اور پولیس کی تفتیش میں ملزمان نے اقرار جر م بھی کر لیا۔یہ ایک واقعہ پولیس تفتیش کی حقیقت کا پردہ فاش کر رہا ہے; کہ یہ سب کچھ کس طرح ممکن ہے ۔ دوسری جانب دلہن کو لینے جانے والے باراتیوں پر آسمانی بجلی گر گئی جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے

جب کہ دلہا زخمی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شہرشب گنج میں باراتی کشتی میں سوار ہو کر دوسرے گاؤں جا رہے تھے; کہ تیز بارش کے باعث کشتی سے اترکر دریا کنارے کھڑے ہوگئے۔ اسی دوران آسمانی بجلی باراتیوں پر گرگئی۔آسمانی بجلی گرنے سے 16 افراد ہ، لاک ہوگئے جب کہ دلہا شدید زخمی ہے۔

زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں دلہا کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔حادثے کے باعث شادی کے گھر میں صف ماتم بچھ گئی اور دلہن خبر سنتے ہی بے ہوش ہوگئی۔بنگلہ دیش میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ;اور گزشتہ ہفتے کاکس بازار کے علاقے میں بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے 6 روہنگیا پناہ گزین سمیت 20 افراد ہ، لاک اور درجنوں خاندان بے گھر ہوگئے تھے۔

بنگلہ دیشن میں ہر سال آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 200 افراد ہ، لاک ہوجاتے ہیں جن میں اکثریت کسانوں کی ہوتی ہے; جو کھلے میدان میں کام کرنے کی وجہ سے آسمانی بجلی کا شکار بن جاتے ہیں۔ماہرین موسم میں تغیرات اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں اضافے کی وجہ جنگلات کا تیزی سے خاتمہ ہونا بتاتے ہیں۔

CHECK ALSO…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں