ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا انٹربینک میں روپے کی قدر میں بہتری – Today Newztv

ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا…انٹربینک میں روپے کی قدر میں بہتری –

کراچی(نیوز ڈیسک)ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا، انٹربینک میں روپے کی قدر میں بہتری۔۔ انٹربینک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران ڈالرکی

قیمت میں 28 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں امریکی ڈالر 28 پیسے کی کمی سے 176 روپے 64

پیسے پر ٹریڈ ہوا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی ہو ئی جس کے بعد ڈالر 179 روپے 10 پیسے پر فروخت ہوا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 18 پیسے مہنگا ہوا اور قیمت 176 روپے 74 پیسے سے بڑھ کر 176 روپے 92 پیسے ہو گئی تھی۔کراچی(نیوز

ڈیسک)ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا، انٹربینک میں روپے کی قدر میں بہتری۔۔ انٹربینک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران ڈالرکی قیمت میں 28 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں امریکی ڈالر 28 پیسے کی کمی سے 176 روپے 64 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی ہو ئی جس کے بعد ڈالر 179 روپے 10 پیسے پر فروخت ہوا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 18 پیسے مہنگا ہوا اور قیمت 176 روپے 74 پیسے سے بڑھ کر 176 روپے 92 پیسے ہو گئی تھی۔

Read more news articles below

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں