تاحیات نااہل قراردینا کسی کا اختیار نہیں، سپریم کورٹ سے جہانگیر ترین اور نواز شریف کیلئے بڑی خوشخبری آگئی – Today Newztv

تاحیات نااہل قراردینا کسی کا اختیار نہیں،,,, سپریم کورٹ سے جہانگیر ترین اور نواز شریف کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست تیار کر لی ہے جو کہ جلد ہی سپریم کورٹ میںد ائر کی جائے گی….

۔نجی ٹی وی کے حوالے سے کہاہے کہ سپریم کورٹ میں آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کے معاملےم یں اہم پیشرفت سامنے آ رہی ہے…

۔سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست تیار کر لی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ کسی بھی امیدوار کی انااہلی عدالت میں چیلنج کیئے گئے الیکشن کی حد تک کی جائے ،,,,

از خود نوٹس اور سپریم کورٹ کے خصوصی اختیارات سے متعلق مقدمات میں اپیل کا حق دیا جائے ،کسی امیدوار کو ت

احیات نااہل قرار دینا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے ۔درخواست کے مطابق غلطی کرنے والوں کو نظر ثانی اور معافی کا حق نہ دینا اسلامی تعلیمات کے بھی خلاف ہے ،

درخواست میں سابق وزیراعظم نوازشریف اور عمران خان کے مقدمات کا حوالہ دیا گیا ،سپریم کورٹ بار نے درخواست میں وفاقی حکومت کو فریق بنایا ہے ۔

Read more articles below…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں