’’اسٹیبلشمنٹ خان صاحب کو لا کر پچھتا رہی ہے‘‘ حکومت کب تک گرنے والی ہے؟ سینئر صحافی نے بڑا دعویٰ کر دیا – Qahani.com

’’اسٹیبلشمنٹ خان صاحب کو لا کر پچھتا رہی ہے..حکومت کب تک گرنے والی ہے؟ سینئر صحافی نے بڑا دعویٰ کر دیا –

معروف صحافی اور سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے 24 نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کسی کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ڈیل ہوتی ہے یا نہیں….

لیکن یہ پتہ ہے کہ کچھ ہونے جا رہا ہے، دوران پروگرام نجم سیٹھی نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کی طرف آئیں تو ہمیں یہ پتہ ہے کہ انہوں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ ,,,

خان صاحب نے جانا ہے، کیونکہ خان صاحب کے رہنے کے ساتھ اسٹیبلشمنٹ کی بڑی سبکی ہوئی ہے اور ایچ لانگ ٹاپ لوگوں نے وہاں فیصلہ کر لیا ہے، مگر ہمیں یہ نہیں پتہ کہ آرمی چیف جو اسٹیبلشمنٹ کے ہیڈ ہیں وہ کیا سوچ رہے ہیں،,,,,

انہوں نے اپنی سوچ بڑی کلوز رکھی ہوئی ہے کیونکہ ان کی سوچ بڑی اہم ہے اس کے بغیر کوئی تبدیلی نہیں آ سکتی، تو ہمیں بہت سی باتیں پتہ ہیں اور بہت سی نہیں پتہ تو اس لئے میں یہ آپ سے کہوں گا کہ تبدیلی تو آئے گی،,,,

حکومت تو جائے گی، کون سی حکومت آئے گی، کتنا عرصے رہے گی، کس طریقے سے آئے گی، ان چیزوں کے اوپر تبصرہ کرنا شاید مناسب نہیں ہے۔ ہماری چڑیا بنی گالہ پہنچ جاتی ہے، ماڈل ٹاؤن پہنچ جاتی ہے،,,,

رائے ونڈ بھی پہنچ جاتی ہے، لندن پہنچ جاتا ہے مگر آرمی ہاؤس نہیں جا سکتی ہے، جی ایچ کیو میں بھی ادھر ادھر گھومتی رہتی ہے۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ میں یہاں تک پیش گوئی کر سکتا ہوں کہ عمران خان کی حکومت یہ سال سروائیو نہیں کرے گی۔اسٹیبلشمنٹ خان صاحب کو لا کر پچھتا رہی ہے۔

Read more articles…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں