ٹھنڈی ہواوں کا سلسلہ پاکستان میں داخل۔۔۔ اگلے چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی – Today Newztv

ٹھنڈی ہواوں کا سلسلہ پاکستان میں داخل۔۔۔ اگلے چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی –

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ ٹھنڈی ہواؤں کا سلسلہ آج پاکستان میں داخل ہوگا…

۔محکمہ موسمیاتک ے مطابق ٹھنڈی ہواؤں کا سلسلہ آج سے پاکستان میں داخل ہوگا جس سے لاہورسمیت پنجاب بھر میں دھندکی شدت میں کمی ہوگی….

البتہ بارش کاکوئی امکان نہیں ہے۔ادھر پنجاب اورخیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دھندکے باعث موٹروے ایم ون،ایم ٹو،ایم تھری،ایم فور اور فائیو کئیم قامات پربند ہوگئی …

جب کہ لاہورایئرپورٹ پرپروازوں کاشیڈول بھی متاثر ہے۔لاہور وگردونواح میں دھندکے باعث علامہ اقبال انٹرنیشل ایئرپورٹ پرفلائٹ آپریشن متاثرہے۔..

دھند کے باعث6پروازیں تاخیرکا شکارجبکہ دومنسوخ کردی گئیں۔رحیم یار خان،میاں چنوں، پاکپتن، گوجرہ، جھنگ اورگردونواح میں حد نگاہ انتہائی کم رہ گئی۔

REad more articles…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں