وزیراعظم عمران خان کی نااہلی ۔۔ اسلام آباد ہائی کورٹ سے بڑی خبر ۔۔ پورے ملک میں جشن کا سماں – Today Newztv

وزیراعظم عمران خان کی نااہلی …اسلام آباد ہائی کورٹ سے بڑی خبر ۔۔ پورے ملک میں جشن کا سماں –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظ م عمران خان کو نااہل قرار دینے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔….

عدالتنے لکی مروت کے رہائشی کی درخواست سماعت کے بعد خارج کر دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ,,,

عمران خان نے سینیٹ الیکشن کے دوران بیان دیا 16 ایم این ایز بکے ہیں۔ جس پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ اپنے حلقہ کے ایم این اے سے کہیں وہ اس سے متعلق پٹیشن دائر کریں…

۔اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کو نااہل قرار دینے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی…

۔ عدالت نے لکی مروت کے رہائشی کی درخواست سماعت کے بعد خارج کر دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ ,,

عمران خان نے سینیٹ الیکشن کے دوران بیان دیا 16 ایم این ایز بکے ہیں۔ جس پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ اپنے حلقہ کے ایم این اے سے کہیں وہ اس سے متعلق پٹیشن دائر کریں۔

ReaD MOre ARtIClES….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں