رات گئےبڑا ہنگامی فیصلہ۔۔۔ایک ہفتے کے لیے تمام سرکاری دفاتر اور سکول بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا – Qahani.com

رات گئےبڑا ہنگامی فیصلہ۔۔۔ایک ہفتے کے لیے تمام سرکاری دفاتر اور سکول بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا –

وفاقی دارالحکومتنے سموگ کی وجہ سے ایک ہفتے کیلئے سکول اور سرکاری دفاتر بند کرنے کا اعلان کردیا….

۔نئی دلی کے وزیر اعلیٰنے اعلان کیا کہ دارالحکومت میں پیر سے ایک ہفتے کیلئے سکول بند رہیں گے۔ یہ فیصلہ اس لیے کیا گیا ہے تاکہ بچےزہریلی ہوا کے اثرات سے محفوظ رہیں۔

وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں اعلیٰ حکام کے ساتھ میٹنگ کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اروند کیجریوال کا کہنا تھا کہ اگلا پورا ہفتہ بھارت میں سرکاری دفاتر بھی بند رہیں گے…..

تاہم سرکاری ملازمین گھروں سے کام کریں گے۔ انہوں نے پرائیویٹ دفاتر سے کہا کہ وہ بھی کارکنوں کو گھر سے کام کی اجازت

Read more articles below….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں