ایک بار پھر سکول اور کالجز غیرمعینہ مدت تک بند کرنے کا فیصلہ – The Pakistan Time

ایک بار پھر سکول اور کالجز غیرمعینہ مدت تک بند کرنے کا فیصلہ – The Pakistan Time

ایک بار پھر سکول اور کالجز غیرمعینہ مدت تک بند کرنے کا فیصلہ

ایک بار پھر سکول اور کالجز غیرمعینہ مدت تک بند کرنے کا

فیصلہ کورونا کیسز میں اضافہ کے بعد سندھ حکومت

نے اسکولز اور کالجز غیر معینہ مدت تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ دوسری جانب آل پرائیویٹ سکول ایسو سی ایشن کا

سندھ نے حکومت کا فیصلہ ماننے سے انکار کرتے ہوئے آج سے نجی اسکولز میں آوٹ ڈور اسکولنگ کا اعلان کر دیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں