رات گئےبڑا ہنگامی فیصلہ۔۔۔ایک ہفتے کے لیے تمام سرکاری دفاتر اور سکول بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا – The Pakistan Time

رات گئےبڑا ہنگامی فیصلہ…ایک ہفتے کے لیے تمام سرکاری دفاتر اور سکول بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا –

رات گئےبڑا ہنگامی فیصلہ۔۔۔ایک ہفتے کے لیے تمام سرکاری دفاتر اور سکول بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا…

فاقی دارالحکومتنے سموگ کی وجہ سے ایک ہفتے کیلئے سکول اور سرکاری دفاتر بند کرنے کا اعلان کردیا۔نئی دلی کے وزیر اعلیٰنے اعلان کیا کہ دارالحکومت میں پیر سے ایک ہفتے کیلئے سکول بند رہیں گے…..

۔ یہ فیصلہ اس لیے کیا گیا ہے تاکہب چے زہریلی ہوا کے اثرات سے محفوظ رہیں۔ وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں اعلیٰ حکام کے ساتھ میٹنگ کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اروند کیجریوال کا کہنا تھا کہ ,,,

اگلا پورا ہفتہ بھارت میں رکاری دفاتر بھی بند رہیں گے تاہم سرکاری ملازمین گھروں سے کام کریں گے۔ انہوں نے پرائیویٹ دفاتر سے کہا کہوہ بھی کارکنوں کو گھر سے کام کی اجازت دیں۔

Read more articles below…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں