شادی دیر سے کرنی چاہئے یا جلدی؟ جانیں ماہرِ نفسیات اس حوالے سے کیا کہتے ہیں

شادی دیر سے کرنی چاہئے یا جلدی…؟ جانیں ماہرِ نفسیات اس حوالے سے کیا کہتے ہیں

کائنات نیوز! شادی ایک ایسا بندھن ہے جو انسان کو مضبوط بناتا ہے۔ کچھ لوگوں کی شادی جلدی جبکہ کچھ افراد کی دیر سے ہوتی ہے۔بڑے بوڑھے کہتے ہیں….. کہ بچیوں کی شادیاں جلدی کر دینی چاہئیں جبکہ کچھ باشعور افراد یہ بھی کہتے ہیں

کہ لڑکی بالغ ہو تو فوراً اسے رشتہ ازدواج میں منسلک کر دینا چاہیے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ماہرِ نفسیات اس حوالے سے کیا کہتے ہیں…..؟برائٹ سائڈ کی ویب سائٹ کے مطابق لڑکی اور لڑکے کی دیر سے شادی زیادہ خوشیوں کا باعث بنتی ہے جس کیسب سے بڑی وجہ سمجھداری ہے۔

اگر طلاق کی شرح دیکھی جائے تو زیادہ تر ان جوڑوں میں طلاق ہوئی ہے جن کی کچی عمر یا چھوٹی عمر میں شادی ہوئی، اس کی سب سے بڑی وجہ مزاج ہے۔تاہم ماہر نفسیات کے مطابق بڑی عمر میں شادی زیادہ اچھی ہوتی ہے….. کیونکہ جوڑے میں ایک دوسرے کو سمجھنے کی زیادہ صلاحیت ہوتی ہے۔

اگر لڑکی کی عمر چھوٹی ہو تو یہ ضروری ہے کہ لڑکا میچیور ہو تاکہ کسی بھی قسم کی بدمزگی سے بچا جا سکے۔بڑی عمر کے افراد اپنی ذمہ داریاںاچھے اور بہتر طریقے سے نبھانا بہت اچھے سے جانتے ہیں،

یہ ہی وجہ ہے کہ ماہر نفسیات بڑی عمر میں یعنی جب انسان باشعور ہو جائے اور اپنی ذمہ داریاں اچھے سے نبھانا سیکھ جائے، اس وقت شادی کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔

READ ALSO…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں