مرتد ہو کر اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب اختیار کرنے والے وسیم رضوی کو بھارت میں گرفتار کرلیا گیا وجہ جان کر آپ کوبھی غصہ آئے گا – News1

مرتد ہو کر اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب اختیار کرنے والے وسیم رضوی کو بھارت میں گرفتار کرلیا گیا…. وجہ جان کر آپ کوبھی غصہ آئے گا –

مرتد ہو کر اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب اختیار کرنے والے وسیم رضوی کو بھارت میں گرفتار کرلیا گیا—- وجہ جان کر آپ کوبھی غصہ آئے گا

تفصیلات کے مطابق اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب اختیار کرنے والے وسیم رضوی عرف جتندر تیاگی کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے

انڈیا ٹوڈے کے مطابق  ہندوؤں کے مذہبی ”’مقام ہردوار میں ہندوؤں کے ایک اجتماع کے دوران جتندر تیاگی نے اسلام کے بارے میں نامناسب باتیں کیں جس پر انہیں اترا کھنڈ پولیس نے گرفتار کرلیا ۔

ملزم کی تقریر کو فیس بک پر لائیو دکھایا گیا تھا ۔ پولیس کا کہنا ہے— کہ انہوں نے اپنی تقریر میں کروڑوں مسلمانوں  کے مذہبی جذبات مجروح کیے ہیں۔

READ MORE BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں