طلباء کی موج ہوگئی، اسکول اور کالج 15 فروری تک بند کرنے کا فیصلہ

طلباء کی موج ہوگئی…، اسکول اور کالج 15 فروری تک بند کرنے کا فیصلہ

طلباء کی موج ہوگئی، اسکول اور کالج 15 فروری تک بند کرنے کا فیصلہ میڈیا کے مطابق کر۔ونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے سوئمنگ پول اور جم

پیر سے بند کر دیے جائیں گے—، جبکہ دفاتر میں ملازمین کی حاضری 50 فیصد تک محدود کر دی گئی ہے– ۔ میڈیا کے مطابق

مہاراشٹر کے نجی دفاتر میں مکمل ویکسینیشن والوں کو ہی آنے کی اجازت ہوگی– ۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارتی ریاست گجرات میں کرفیو رات 10 بجے سے

صبح 6 بجے تک ہوگا۔ اس کے علاوہ بھارتی ریاست مہاراشٹر میں اسکول اور کالج بھی 15 فروری تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں