اللہ ایسی اولاد کسی کو نہ دے، مرنے سے پہلے بچوں سے ملنا چاہتے تھے، مگر کوئی نہ آیا۔۔ مشہور کمپنی سہراب سائیکل کے مالک کی وفات سے قبل بچوں نے کیا افسوسناک سلوک کیا؟ – News1

اللہ ایسی اولاد کسی کو نہ دے…، مرنے سے پہلے بچوں سے ملنا چاہتے تھے، مگر کوئی نہ آیا۔۔ مشہور کمپنی سہراب سائیکل کے مالک کی وفات سے قبل بچوں نے کیا افسوسناک سلوک کیا…؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس دنیا میں ایسے لوگ گزر چکے ہیں جنہوں نے غربت سے امیری کا ایک مکمل سفر طے کیا اور اپنی محنت کی بدولت سب کچھ کمایا۔ کہا جاتا ہے—- مرنے والے کی آخری خواہش پوری کی جاتی ہے۔

لیکن کچھ لوگ ہی خوش قسمت ہوتے ہیں جن کی آخری خواہش کو پورا کیا جاتا ہے۔ پاکستان میں 1952 میں بننے والی سائیکل کمپنی ” سہراب سائیکل ” کے مالک شیخ محمد اکرام کی جب وفات ہوئی تو ان سے ملنے کوئی بیٹا آیا نہ بیوی۔

جون 2021 میں شیخ محمد اکرام کی وفات ہوئی تھی۔ ان کی وفات سے 4 دن پہلے یہ ڈاکٹر سے صرف یہی کہتے تھے—- کہ میرے بچوں سے کہیں کہ مجھ سے آ کر مل لیں، میرے پاس وقت کم ہے۔ مجھ سے مل لیں۔ میرے پاس آ جائیں۔ انہوں نے 3 شادیاں کی ہوئیں تھیں۔ بچے بھی 5 سے 7 تھے۔

مگر کوئی ایک بھی ان سے ملنے نہ آیا۔ سوشل میڈیا پر ان کی میت کی تصوری ہسپتال سے خوب وائرل ہوئی اور آج بھی شیئر کی آج رہی ہے۔لیکن ان کے گھر والوں نے آج تک ان کی وفات سے مطابق کھل کر واضح نہ کیا۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں نے ہسپتال سے یہ تصویر اور معلومات شیئر کیں۔ بتایا گیا کہ یہ سہراب سائیکل کمپنی کے مالک ہیں۔ ان کی میت کو گھر والوں تک پینچا دیا جائے۔

واضح رہے کہ سہراب سائیکل وہی سائیکل ہے جسے بچہ بچہ جانتا ہے۔ 1952 میں اس سائیکل کو بنانے والوں نے بہت محنت کی تھی۔ جو آج بھی پاکستان بھر میں مشہور ہے۔ اور اب تو یہاں گاڑیاں بھی بنائی جاتی ہیں۔

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں