سلیم صافی نے عمران خان کو مصنوعی وزیر اعظم کا لقب دے دیا – BBC news paper

سلیم صافی نے عمران خان کو مصنوعی وزیر اعظم کا لقب دے دیا –

پاکستان کے نامور تجزیہ کار سلیم صافی کا حکومت کے خلاف بڑا بیان عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا . سلیم صافی وہ صحافی ہیں…

جو شروع دن سے ہی تحریک انصاف کی حکومت پر تنقید کرتے آ رہے ہیں انہوں نے عمران خان کے خلاف ایک اور بیان ایسا دیا ہے جو کہ سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن چکا ہے ….

ایک نجی پروگرام میں سلیم صافی سے سوال پوچھا گیا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے سکولوں میں ثقاف اور ٹوپی کی آواز سنائی دے رہی ہے جس کے جواب میں سلیم صافی نے کہا کہ,

جب کسی کے پاس کچھ کرنے کو نہ رہ جائے تو پھر اس قسم کے خرافات موضوع بحث بنتے ہیں . سلیم صافی کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کی کارکردگی صفر ہے…

. ایک سوال کے جواب پر سلیم صافی نے بڑا دلچسپ جواب دیا سلیم صافی نے کہا کہ چین نے مصنوعی سورج تیار کرلیا ہے اور ہم نے مصنوعی وزیراعظم تیار کیا ہے جس کی کوئی کارکردگی نظر نہیں آرہی صرف دعوے ہی دعوے ہیں

 Read more articles below….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں