سوموار کی چھٹی ہو گی یا نہیں؟ تمام سکولوں نےبڑافیصلہ سنا دیا – Qahani.com

سوموار کی چھٹی ہو گی یا نہیں…؟ تمام سکولوں نےبڑافیصلہ سنا دیا –

 

Android App iOS App

صوبہ پنجاب میں اسموگ کے باعث کی گئی :چھٹیوں کے معاملے پر پرائیوٹ اسکولز نے پیر کی چھٹی پر اعتراض اٹھا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پرائیوٹ اسکولز مالکان نے ریلیف کمشنر پنجاب کی جانب جاری کردہ 3 چھٹیوں کے نوٹی فیکیشن پر اعتراض کرتے

ہوئے کہا ہے….. کہ طالب علم پہلے ہی تعلیمی لحاظ سے کمزور ہیں ، ان حالات میں ایک اضافی چھٹی طالب علموں کے ساتھ زیادتی ہے ۔دوسری جانب لاہور سمیت پنجاب میں 3 دن کے لیے سرکاری اور پرائیوٹ اسکولز بند رکھنے کے حوالے سے محکمہ

تعلیم اور محکمہ ہائیر ایجوکیشن کی جانب سے بھی تاحال کوئی نوٹی فیکیشن جاری نہیں کیا گیا ۔ خیال رہے کہ پنجاب میں اسموگ اور بڑھتی ہوئی آلودگی کے پیش نظر اہم اقدام اٹھایا گیا ہے

، سموگ کے باعث تعلیمی ادارے ہفتے میں تین دن بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ریلیف کمشنر پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق””””’ لاہور کے سرکاری اور نجی اسکول ہفتے میں تین دن بند رہیں گے ، تعلیمی ادارے ہفتہ ، اتوار اور پیر کو بند رہیں گے ،

RAED MORE NEWS ARTICLES BELOW””””

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں