صرف دو دن باقی۔۔پاکستان میں موسم تباہی مچادنےوالاہے؟کون کون سے علاقے جل تھل ایک ہونےوالے ہیں؟ بڑی پیشگوئی – The Urdu Time

صرف دو دن باقی۔۔پاکستان میں موسم تباہی مچادنےوالاہے….؟کون کون سے علاقے جل تھل ایک ہونےوالے ہیں؟ بڑی پیشگوئی –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیا ت کے مطابق 2 روزہ سپیل منگل یعنی 18 جنوری کو پنجاب پہنچے گا ، شمال مغربی ہواؤں اور نمی کے ساتھ

آنے والا سسٹم لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بارشیں برسائے گا ، 18 جنوری کو داخل ہونے والا سسٹم 2 روز پنجاب میں بارشیں برسائے گا۔

محکمہ موسمیات نے 18 جنوری سے لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بارشیں برسنے کی پیشگوئی کر دی ہے ۔ جبکہ شمالی علاقہ میں برف باری کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا ہے جس کے مطابق بارش کے بعد لاہور سمیت پنجاب کے

 

دیگر علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آسکتے ہیں۔ محکمہ موسمیات نے اس سلسلے میں محکمہ سیاحت پنجاب کو بھی آگاہ کردیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل اوربدھ کے درمیان کوئٹہ سمیت بلوچستان میں بارش اوربرفباری جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے ۔ دوسری جانب

سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک کی گفتگو پی ٹی آئی چھوڑنے کا اشارہ ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ اس حکومت کے لیے مضبوط کا لفظ بھی استعمال نہیں کرنا چاہئیے۔یہ خود سے کبھی مضبوط نہیں تھی لیکن اس وقت کمزور ترین صورتحال ہے،جب خود حکومتی پارٹی کے لوگ بولنا شروع کر دیں لیکن وزیر اعظم اپنے دس پندرہ درباریوں میں بیٹھے سب اچھا کی خبر سن رہے ہوں تو پھر آخر یہی ہونا تھا جو آج پرویز خٹک نے کیا۔یہ آخری موقع نہیں، اس کے بعد اور بھی بولیں گے۔انہوں نے کہا کہ پرویز خٹک کی گفتگو بالکل پی ٹی آئی چھوڑنے کا اشارہ ہے۔

————–CLICK MORE …..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں