ہواؤں کا رخ تبدیل!! پی ٹی آئی کے 2 اہم رہنما عمران خان کا ساتھ چھوڑ گئے، ن لیگ میں شمولیت کا اعلان – Qahani.com

ہواؤں کا رخ تبدیل….!! پی ٹی آئی کے 2 اہم رہنما عمران خان کا ساتھ چھوڑ گئے، ن لیگ میں شمولیت کا اعلان –

 

Android App iOS App

 

وزیر دفاع پرویز خٹک کے دو بھانجے مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔ وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھانجوں جلال خٹک اور بلال خٹک نے پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ کر مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرلی ہے ۔ شمولیتی پریس کانفرنس کے موقع پر

امیر مقام نے دونوں کو مسلم لیگ کی ٹوپی اور مفلر پہنائے جبکہ اس موقع پرامیر مقام کا کہنا تھا کہ وقت آگیا ہے کہ ایماندار لوگ (ن) لیگ میں واپس آئیں گے، ملک کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا

READ MORE BELOW……….”””

”’

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں