اسکولز اور کالجز15 فروری تک بند رکھنے کا فیصلہ

اسکولز اور کالجز15 فروری تک بند رکھنے کا فیصلہ—

اسکولز اور کالجز15 فروری تک بند رکھنے کا فیصلہ اسکول اور کالج 15 فروری تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹر

میں سوئمنگ پول اور جم بھی پیر سے بند کر دیے جائیں گے…… ، جبکہ دفاتر میں ملازمین کی حاضری 50 فیصد تک محدود کر دی گئی ہے ۔ میڈیا کے مطابق

مہاراشٹر کے نجی دفاتر میں مکمل ویکسینیشن والوں کو ہی آنے کی اجازت ہوگی ۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارتی ریاست گجرات میں کرفیو رات 10 بجے سے صبح 6 بجے تک ہوگا۔

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW””””””

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں