شہزاد اکبر سےاچانک استعفیٰ کیوں لیا گیا؟آخرکار اندرونی کہانی سامنے آگئی – Qahani.com

شہزاد اکبر سےاچانک استعفیٰ کیوں لیا گیا…؟آخرکار اندرونی کہانی سامنے آگئی –

یراعظم عمران خان کی جانب سے مشیر برائے احتساب …شہزاد اکبر سے استعفی لینے کی وجوہات سامنے آگئیں

 ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق شہزاد اکبر کے استعفے کی وجہ وزیراعظم کی ناراضگی تھی۔وزیراعظم نے شہزاد اکبر سے چند روز قبل مقدمات کی تفصیلات مانگی تھیں…

۔شہزاد اکبر نےن امکمل تفصیلات وزیراعظم کو دیں، وزیراعظم کو دی گئی بریفنگ اور دستاویزات میں واضح فرق تھا,

،وزیراعظم کو بتائی گئی مقدمات کی ٹائم لائنز میں فرق تھا۔جس کے بعد وزیراعظم آفس کی جانب سے شہزاد اکبر سے استعفی طلب کیا

Read more articles below….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں