عوام کے لئے خوشخبری!! حکومت نے بڑا ریلیف دے دیا، آپ بھی جان کر خوش ہو جائیں گے

عوام کے لئے خوشخبری… حکومت نے بڑا ریلیف دے دیا، آپ بھی جان کر خوش ہو جائیں گے

عوام کے لئے خوشخبری!! حکومت نے بڑا ریلیف دے دیا، آپ بھی جان کر خوش ہو جائیں گے…اسلام آباد:(ویب ڈیسک) نیپرا کی جانب سے بجلی 99 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی۔

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے… جس کے مطابق بجلی مالی سال 2021 کی آخری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کی گئی ہے۔

بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق یکم فروری 2022 سے ہوگا ، کمی سے صارفین کو 22 ارب 48 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمی کا ریلیف 3 ماہ کیلئے ملے گا ،Nاطلاق لائف لائن، پروٹیکڈ اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

READ MORE ARTICLES…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں