ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ گھی کی قیمت نے ریکارڈ قائم کر دیا

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ گھی کی قیمت نے ریکارڈ قائم کر دیا

شاور(آن لائن) ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ گھی 400روپے فی کلو تک پہنچ گیا ہے گھی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو گیا ہے…

گھی تیسر ے درجے کا کا ٹن 5ہزار 200روپے تک پہنچ گیا ہے کاٹن میں 400روپے تک کااضافہ ہو گیا ہے پہلے درجے کے گھی فی کلو 400روپے تک پہنچ گیا ہے..

گھی اور آئل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہےگھی اور آئل کی قیمتوں میں رواں مہینے کے دوران ڈھائی سو روپے سے زائدکا اضافہ ہوا ہے۔

گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث ہوٹلز اور ریسٹوانٹس سمیت خوراک کی دکانوں میں مضر صحت اور غیر معیار ی گھی اور آئل کا استعمال شروع کر دیا گیا ہے گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافہ سے شہریوں کی چیخیں نکل گئی ہیں

۔ گھی اور آئل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کے باعث متوسط اور کم تنخواہ دار ملازمین کو شدیدترین مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔

Read more articles…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں