مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کے لیے خوشی کی خبر،چکن کی قیمت میں حیران کن کمی۔۔کتنا سستا ہوا؟جانیں

مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کے لیے خوشی کی خبر،چکن کی قیمت میں حیران کن کمی….کتنا سستا ہوا؟جانیں

 

کن کی قیمت میں ایک بار پھر کمی کر دی گئی،لاہور میں برائلر مرغی 11 روپے فی کلو سستی ، برائلر مرغی کی نئی قیمت 257 روپے فی کلو ہوگئی,,,

،فارمی انڈوں کی قیمت 178 روپے فی درجن مقرر کر دی گئی۔ برائلر مرغی کے گوشت کا ریٹ 268 روپے سے کم ہو کر 257 روپے فی کلو ہوگیا…

۔اسی طرح زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 169 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 177 روپے فی کلو مقررکردیا گیا۔ دوسری جانب فارمی انڈوں کا ریٹ 178 روپے فی درجن مقرر جبکہ فارمی انڈوں کی پیٹی کی فروخت 5 ہزار 220 روپے میں کی جارہی ہے۔

Read more…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں