وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ کا نام کن خطرناک لوگوں کی لسٹ میں شامل ہے، تہلکہ مچ گیا، پاکستانیوں کو حیران کردینے والی خبر –

وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ کا نام کن خطرناک لوگوں کی لسٹ میں شامل ہے..، تہلکہ مچ گیا..، پاکستانیوں کو حیران کردینے والی خبر –

سابق وزیر اعظم نے حکومت کی جانب سے جاری کردہ اینٹی سٹیٹ رپورٹ کو آڑے ہاتھوں لے لیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں کی جانب سے کی گئی پریس کانفرنس میں کہا گیا کہ حکومتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 30 لاکھٹویٹس کی گئی ہیں ۔

جبکہ یہ نہیں بتایاگیا کہ ان ٹویٹس میں کہا کیا گیا ہے۔ افراسیاب خٹک، فرحت اللہ بابر اور بشریٰ گوہر کو ملک دشمن ناموں میں شامل کیا گیا۔ جب ثبوت مانگا گیا تو بتایا گیا کہ یہ تو مفروضہ ہے۔

شاہد خاقان عباسی کا کہناتھا کہ وزیراعظم کی اہلیہ کا نام بھی ملک دشمنوں کی فہرست میں شامل ہے۔ان کا کہنا تھاکہ اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ کسی مارشل لا حکومت میں بھی صحافت پر اتنیپابندیاں نہیں آئیں،

اتنے صحافی نہیں اٹھائے گئے اور اتنے صحافیوں کو دھمکیاں نہیں ملیں جتنی اس حکومت کے دور میں ملی ہیں

read also….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں