افسوسناک سانحہ ، سکول ٹرپ پر گئے بچوں کی کشتی ڈوب گئی، بڑا جانی نقصان ہو گیا – Today Newztv

افسوسناک سانحہ ، سکول ٹرپ پر گئے— بچوں کی کشتی ڈوب گئی، بڑا جانی نقصان ہو گیا –

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خانپور ڈیم میں کشتی الٹ گئی،متعدد افراد سوار تھے۔تفصیلات کے مطابق خانپور ڈیم جانے والے نجی اسکول کے

بچوں اور اساتذہ کے ساتھ افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔خانپور ڈیم میں بچوں سے بھری کشتی الٹ گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کشتی میں اسکول

کے بچوں سمیت 35 افراد سوار تھے۔کشتی میں 4 ٹیچرز بھی تھیں۔ذرائع کے مطابق 35 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ہے جن میں سے 4 بچوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ایک خاتون ٹیچر کی لاش نکال لی گئی ہے۔ریسکیو آپریشن کا عمل جاری ہے۔اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خانپور ڈیم

میں کشتی الٹ گئی،متعدد افراد سوار تھے۔تفصیلات کے مطابق خانپور ڈیم جانے والے نجی اسکول کے بچوں اور اساتذہ کے ساتھ افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔خانپور ڈیم میں بچوں سے بھری کشتی الٹ گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کشتی میں اسکول کے

بچوں سمیت 35 افراد سوار تھے۔کشتی میں 4 ٹیچرز بھی تھیں۔ذرائع کے مطابق 35 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ہے جن میں سے 4 بچوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ایک خاتون ٹیچر کی لاش نکال لی گئی ہے۔ریسکیو آپریشن کا عمل جاری ہے۔

READ MORE ””””””””’

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں