فروری میں بارشوں کے کتنے سپیل برسنے کو تیارہیں؟محکمہ موسمیات نے موسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی – Today Newztv

فروری میں بارشوں کے کتنے سپیل برسنے کو تیارہیں…؟محکمہ موسمیات نے موسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی –

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق ماہ فروری میں ملک کے بعض علاقوں میں 3 بعض میں 2 اور کچھ علاقوں میں 1 سپیل

کی پیشگوئی۔تفصیل کے مطابق ماہ فروری میں خیبرپختونخوا کے بالائی و وسطی علاقوں میں 2 سے 3 سپیل آ سکتے ہیں فروری کے دوسرے ہفتے سے

جن میں #پشاور #کوہاٹ #ہنگو #بنوں مردان #نوشہرہ #صوابی #لوئراپردیر #مالمجبہ #سوات ناران کاغان کے علاقوں میں 2 سے 3 سپیل آ سکتے ہیں جنوبی علاقوں بنوں وانا ٹانک ڈیرہ اسماعیل خان عیسیٰ خیل کے علاقوں میں 2 سپیل کے امکانات کشمیر

گلگت بلتستان کے علاقوں میں 3 سپیل آئیں گے ۔پنجاب کے اکثر علاقوں میں 2 سپیل آئیں گے جو کہ فروری کے دوسرے یا تیسرے ہفتے سے متاثر کر سکتے ہیں انشاءاللہ۔

بلوچستان کے بیشتر شمالی و وسطی علاقوں جن میں #کوئٹہ #زیارت #ژوب #لورالائی #کوہلو #بارکھان #نشکی سبی #ہرنائی #خضدار #پشین ڈیرہ بگٹی قلات کے علاقوں میں فروری کے دوسرے اور تیسرے ہفتے دو اچھے سپیل آئیں گے

جنوبی علاقوں جن میں تربت گوادر نوکنڈی دالبندین پنجگور آواران کے علاقوں میں 1 سپیل کے امکانات۔سندھ کے علاقوں میں فلحال فروری کے پہلے دو ہفتے خشک گزرنے کے امکانات فروری کے تیسرے ہفتے سے ایک طاقتور سپیل متاثر کر سکتا ہے۔فروری کے مہینے میں جو بھی سپیل آئیں گے ان کے ساتھ گرج چمک اور ژالہ باری کے امکانات موجود ہوں گے۔

READ MORE ,;;;;;;;

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں