کورونا کیسز میں اضافہ۔۔۔تعلیمی ادارے5 فروری تک بند کرنے کا اعلان – Qahani.com

کورونا کیسز میں اضافہ…تعلیمی ادارے5 فروری تک بند کرنے کا اعلان

 

Android App iOS App

کورونا کیسز میں اضافہ، تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں5فروری تک معطل کر دی گئیں… کورونا کیسز میں اضافےکے بعد راولپنڈی میں چار کالجوں سمیت مزید 15 تعلیمی ادارے بند کر دیےگئے…..

۔ضلعی صحت کے حکام کے مطابق ان تعلیمی اداروں میں پانچ فروری تکتعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔حکام کے مطابق ان تعلیمی اداروں میں طلبا ، اساتذہ اور عملے کے 83 افراد متاثر ہوئے تھے..

۔محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہےکہ کورونا وائرس کے باعث راولپنڈی میں اب تک 39 تعلیمی اداروں کو سیل کیا جا چکا

READ MORE ARTICLES…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں