پی ایس ایل کا مزہ پھیکا پڑنے لگا, تین اہم کھلاڑیوں کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پی ایس ایل کا مزہ پھیکا پڑنے لگا, تین اہم کھلاڑیوں کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا—

پی ایس ایل کے مزہ پھیکا پڑنے لگا, اہم تین کھلاڑیوں کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا کرونا کی پانچویں لہر نے پوری دنیا میں کہرام مچایا ہے ہر طرح کا محکمہ اس طرح کی وبا سے متاثر.  موزی مرض نے کھیل کو بھی نہیں چھوڑا.

پاکستان کہ بڑی لیگ  ‏پی ایس ایل کے آغاز سے قبل کورونا کے وار جاری ، اطلاعات کے مطابق پی ایس ایل کی فرنچائزز بھی اب کرونا متاثر ہونا شروع ہو چکی ہیں.  کامران اکمل کے بعد پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض…… اور حیدر علی کا بھی کووڈ ٹیسٹ مثبت آ گیا۔

اس کے علاوہ کراچی کنگز کے ڈائریکٹر کرکٹ اور سابق ٹیم کے کپتان لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم بھی کورونا میں مبتلا ہو چکے ہیں.  ذرائع کے مطابق متاثرہ تمام افراد  کو باقی کھلاڑیوں سے الگ آئسولیٹ کر دیا گیا. یاد رہے

کہ آج 27 جنوری سےپی ایس ایل کے ساتویں سیزن کاآغاز ہونا ہے.  ایک ساتھ کھلاڑیوں کے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے سے سیزن خطرے میں بھی پڑ سکتا ہے. اس لیے پی سی بی کو سختی سے ایس او پیز پر عمل کرانا ہوگا.  تاکہ کوئی اور کھلاڑی وائرس میں مبتلا نہ ہو

CRICKETPAKISTAN #PSL2022

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں