بڑا تحفہ ۔۔۔پورا ملک خوشی سے جھوم اُٹھا۔۔۔پٹرول کی قیمتوں تاریخی کمی کا اعلان کر دیا گیا

بڑا تحفہ,,,پورا ملک خوشی سے جھوم اُٹھا…..پٹرول کی قیمتوں تاریخی کمی کا اعلان کر دیا گیا

بڑا تحفہ ۔۔۔پورا ملک خوشی سے جھوم اُٹھا۔۔۔پٹرول کی قیمتوں تاریخی کمی کا اعلان کر دیا گیا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پٹرولیم ڈویژن نے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے سفارشات وزرات توانائی کو بھجوا دی ہیں۔ سفارشات کو پٹرولیم مصنوعات پر

ٹیکس اور لیوی کی شرح کو مد نظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے۔نئی قیمتوں کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3روپے 50پیسے

جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5روپے فی لٹر تک تبدیل جانے کا امکان ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم ستمبر سے ہوگا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں