لاک ڈائون کا شاخسانہ ، وزیر تعلیم نے ہنگامی بڑا فیصلہ کرلیا ۔۔اساتذہ ، بچے اور والدین جان لیں – Qahani.com

لاک ڈائون کا شاخسانہ ، وزیر تعلیم نے ہنگامی بڑا فیصلہ کرلیا….اساتذہ ، بچے اور والدین جان لیں –

 

Android App iOS App

لاک ڈائون کا شاخسانہ ، وزیر تعلیم نے ہنگامی بڑا فیصلہ کرلیا ، اساتذہ ، بچوں اور والدین کیلئے اہم ترین خبر ۔۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے تعلیمی سال کے دورانیے میں اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا—- کہ اسکولوں کے تعلیمی سال 22-2021ء کے دورانیے کو بڑھا دیا گیا ہے جس کے تحت اب تعلیمی سال کا دورانیہ جون 2022ء تک ہوگا۔ صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کہا

کہ اسکولوں کے سالانہ امتحانات جون میں ہوں گے۔ تعلیمی سال کے دورانیے میں اضافہ عالمی وبا کورونا کے باعث اسکولوں کی مسلسل بندش کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پنجاب بورڈز چیئرمینز کمیٹی نے حکومت سے استدعا کی تھی

کہ جاری سال میں چھٹیوں کی تعداد اور آئندہ امتحان کے انعقاد سے آگاہ کیا جائے تاکہ پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ طلباء کا امتحانی نصاب تیار کر سکے۔

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW………

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں