ملک میں جلد عام انتخابات اور نواز شریف کےچوتھی بار وزیراعظم بننے کی پیشنگوئی کر دی گئی – Today Newztv

ملک میں جلد عام انتخابات اور نواز شریف کےچوتھی بار وزیراعظم بننے کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہےکہ انشا اللہ بہت جلد جنرل الیکشن ہوں گے اور نواز شریف ملک کوزیراعظم بنیں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں محمد صفدر نے کراچی میں خواتین پر لاٹھی چارج کی مذمت کی…

۔لیگی رہنما کا کہنا تھاکہ پی ڈی ایم ملک کو بہت جلد نئے انتخابات کی طرف لےکر جارہی ہے ، انشا اللہ بہت جلد جنرل الیکشن ہوں گے اور نواز شریف ملک کے وزیراعظم بنیں گے۔ایک سوال کے جواب میں کیپٹن صفدر کا کہنا تھا کہ عمران خان سڑکوں پر آئے تو یاد رکھیں ایک سٹرک اڈیالہ جیل بھی جاتی ہے۔

READ MORE ARTICLES…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں